جعلی اور ناقص کھویا تیار کرنیوالا یونٹ سیل

جعلی اور ناقص کھویا تیار کرنیوالا یونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے 174شمالی میں چھاپہ مار کر جعلی اور ناقص کھویا تیار کرنیوالا ایک یونٹ سیل کر دیا۔

، موقع سے تیارا ور خام مال کی بھاری مقدار قبضہ میں لے کر تلف کرنے کے ساتھ ساتھ کھویا یونٹ کے مالک غلام عباس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں