زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش،درخت کاٹ کر لے گئے ،مقدمہ درج

زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش،درخت کاٹ کر لے گئے ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی چک نظام میں زمین کے تنازع پر جادید وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف ظہور احمد کے۔

 زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی بے دخل کرکے قبضہ کی کوشش کی اور ناکامی پر قیمتی درخت کاٹ کر لے گئے متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے 8افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں