بے سہارا بچے خواتین اور حضرات ہماری توجہ کے مستحق ہیں،عتیق الرحمان صدیقی

بے سہارا بچے خواتین اور حضرات ہماری  توجہ کے مستحق ہیں،عتیق الرحمان صدیقی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مذہبی رہنماء قاری عتیق الرحمان صدیقی نے کہا ہے کہ عید ا لاضحی کی آ مد آ مد ہے۔

 امت مسلمہ سنت ا برا ہیمی کی ادائیگی کیلئے پر عز م ہے ا س مو قع پر عید ا لاضحی کی حقیقی خو شیوں کے لیے اپنے گر د و پیش میں مستحقین پر بھی نظر ڈا لیں بے سہارا بچے خواتین اور حضرات ہماری توجہ کے مستحق ہیں عید کے مو قع پر انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شامل کر کے عید کی حقیقی خوشیاں حاصل کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں