یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام تصویری نمائش

یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ  ابلاغیات کے زیر اہتمام تصویری نمائش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ ابلاغیات کی جانب سے فوٹو جرنلزم کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں طلبہ نے چائلڈ لیبر،اچھی صحت و تندرستی، غربت کے خاتمہ ،صنفی مساوات اور معیاری تعلیم جیسے پائیدار ترقی کے عالمی اہداف کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان اہداف کا حصول یقینی بنانے کیلئے سرکاری و پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو اجاگر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں