چو دھری محمد انور کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

چو دھری محمد انور کے انتقال پر  مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی کے معروف کرکٹ آرگنائزر چو دھری محمد سرور گجر کے بھائی چو دھری محمد انور کے۔

 انتقال مختلف شخصیات کے جانب سے اظہار افسوس کیا گیا اورمرحوم کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ، افسوس کرنے والوں میں عامر سلطان چیمہ، فیصل جاوید گھمن، پیر جی محمد افضل الحسینی مہر عمر حیات لک، راجہ فرخ جاوید دیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں