سلانوالی واپڈا آفس کے 2اہلکار حادثات‘لائن مین کو دل کی تکلیف

سلانوالی واپڈا آفس کے 2اہلکار حادثات‘لائن مین کو دل کی تکلیف

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی واپڈا آفس کے 2اہلکار حادثات کا شکار ہوگئے ،لائن مین دوران ڈیوٹی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال جاپہنچے۔

 ‘ سلانوالی واپڈا آفس کے لائن میں محمد آصف کو دوران ڈیوٹی دل میں تکلیف ہوئی جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جایا گیا؟ انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا لائن مین مظہر بجلی ٹھیک کرنے کیلئے کامل ہسپتال کے چھپرپر چڑھے چھپر بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گر گیا اور لائن مین مظہر زخمی ہوگئے ان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگئی جبکہ لائن مین محمد اشرف اپنے بھائی کی فیکٹری میں مشین میں ہاتھ آجانے سے زخمی ہوگئے ان کے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں ضائع ہوگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں