حکو مت کے پا س عوا م کو ریلیف د ینے کا کو ئی پلا ن نہیں ، منیر احمد کھرل

حکو مت کے پا س عوا م کو ریلیف  د ینے کا کو ئی پلا ن نہیں ، منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ نئے ما لی سا ل کے۔

 بجٹ میں آئی ا یم ا یف کی کڑی شرا ئط قرضوں و سود کی اقسا ط کے بو جھ میں قو م کو د با یا جا ئیگا، موجو د ہ حکو مت کے پا س عوا م کو ریلیف د ینے کا کو ئی پلا ن نہیں بلکہ موجود ہ حکو مت عوا م کا خو ن نچوڑنے اور آئی ا یم ا یف کے مفادات کے تحفظ کا ایجنڈا رکھتی ہے ۔بجٹ کے بعد جعلی حکو مت کو حقیقی معنوں میں عوامی احتجاج کا سامنا کر نا ہو گا حقیقت یہ ہے کہ بجلی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے معیشت کا ہر سیکٹر تبا ہ ہو گیا ہے بہت جلد موجود ہ حکو مت کا دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں