سلانوالی کے نواحی علاقے سے 13سالہ لڑکی اغوا ،مقدمہ درج

سلانوالی کے نواحی علاقے سے  13سالہ لڑکی اغوا ،مقدمہ درج

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی کے نواح میں 13سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا ،پولیس نے مغویہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

، تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی قصبہ شاہین آباد کے رہائشی محمد رمضان نے پولیس کو ایک درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی 13سالہ بیٹی اقصیٰ بی بی کو مزکورہ قصبہ کا رہائشی سہیل احمد زبر دستی اغوا کرکے لے گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں