پولیس اور عوام کے درمیان رابطے مزید بہتر بنا دیا ،آر پی او

پولیس اور عوام کے درمیان رابطے مزید بہتر بنا دیا ،آر پی او

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس عوام کو پولیس سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے پولیس اور عوام کے درمیان رابطے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔۔۔

 جس کی وجہ سے امن وامان میں مزید بہتری آئی ہے ان خیالات کا اظہار آر پی او شارق کمال صدیقی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور اْن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام درخواستوں پر مقررہ مدت کے اندر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں