اب عوام کے پاس ایک ہی راستہ ہے ،بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دیں،عبدالوہاب ممتاز کاہلوں

 اب عوام کے پاس ایک ہی  راستہ ہے ،بانی پی ٹی آئی کا  ساتھ دیں،عبدالوہاب ممتاز کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قربانی صرف عوام دے رہے ہیں فارم47والے تو اپنے سائے سے بھی ڈر رہے ہیں بدقسمتی سے ہمارے سسٹم میں سیاستدان دست و گریباں ہیں۔۔۔

 جبکہ بیورو کریسی سیاستدانوں اور عوام کو لڑا کر خود مزے کررہی ہے ہمیں اب سوچنا ہوگا کہ عوام کب تک قربانیاں دیں اس لئے عوام کیساتھ سیاستدانوں کو بھی سوچنا ہوگا سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبدالوہاب ممتاز کاہلوں نے کہا کہ اب عوام کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ اپنے حق کیلئے بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دیں وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے نہ صرف عوام کو آزادی سے جینے کا سبق دیا بلکہ ووٹ کو عزت دینے کا حق بھی ادا کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں