روٹی ،اشیا مہنگی بیچنے پر جرمانے

روٹی ،اشیا مہنگی بیچنے پر جرمانے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )چھاپے مار کر روٹی اور اشیاء خور ونوش مہنگی بیچنے پر امان اﷲ، فضل احمد، ظفر حیات، محمد ریاض ،غلام شبیر اور محمد ثقلین کو5,5 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے آخری وارننگ جاری کر دی۔

چھاپے مار کر روٹی اور اشیاء خور ونوش مہنگی بیچنے پر امان اﷲ، فضل احمد، ظفر حیات، محمد ریاض ،غلام شبیر اور محمد ثقلین کو5,5 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے آخری وارننگ جاری کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں