فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران موضع سنیکہ میں فیصل وغیرہ نے مریم بی بی ۔۔

ماہی وال میں معمولی تنازع پر آصف وغیرہ نے شاہ ذیب کو شدید زخمی کر دیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں