مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مسائل حل نہ ہو ں،متین احمد قریشی

مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھا  جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مسائل  حل نہ ہو ں،متین احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان کی ترقی میں پیپلز پارٹی کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے مسلم لیگ ن کیساتھ جمہوری طریقہ سے مسائل حل کرنے پر اتفاق رائے اس کا ثبوت ہے۔۔۔

 ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی ہر چیز کیلئے اگر مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مسائل حل نہ ہو ں اور ان کا حل نہ نکلے یہی وجہ ہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا استحکام کیلئے آواز بلند کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں