گراں فروشوں کو مجموعی طور پر 3لاکھ 83ہزار روپے جرما نے

گراں فروشوں کو مجموعی طور پر  3لاکھ 83ہزار روپے جرما نے

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع میانوالی میں سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیاء ضروریہ کی۔

 قیمتوں کو چیک کرنے کے سلسلہ میں فیلڈ میں متحرک ، ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی زیرِنگرانی سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے روٹی نان ، پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں کی3490انسپکشن کیں اور گراں فروشوں کو مجموعی طور پر 3لاکھ 83ہزار روپے جرما نہ عائد کیا جبکہ خلاف ورزی پر 2دوکانوں کو سیل اور 12افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں