ملک امیر حیدر سنگھا کا ٹریفک حاد ثے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

ملک امیر حیدر سنگھا کا ٹریفک حاد ثے  میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس  زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹری سابق چیئرمین ضلع کونسل خوشاب ملک امیر حیدر سنگھا نے خوشاب راولپنڈی روڈ پر تلوکر سے آنیوالی ہائی ایس ویگن کے المناک حادثہ میں ویگن ڈرائیور اور تین خواتین کے انتقال پر گہرے دکھ۔۔

 اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے متوفیان کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ، ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس المناک نے پورے علاقہ کو سوگوار بنا دیا میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں میری دعا ہے کہ رب کریم اس حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں