نعمان محمود رانا کا بنیادی مرکز صحت دلیوالی و پائی خیل کا دورہ

نعمان محمود رانا کا بنیادی مرکز  صحت دلیوالی و پائی خیل کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا نے بنیادی مرکز صحت دلیوالی و پائی خیل کا دورہ کیا۔

سٹاف کی حاضری، صفائی کے انتظامات اور ادویات کی دستیابی کے حوالہ سے جائزہ لیا۔ قبل ازایں انھوں نے سنٹرل ماڈل سکول میں قائم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم کی تقسیم کے سلسلہ میں قائم سنٹر کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں