علی اکبربھنڈر کا بنیادی مرکز صحت نو تک کا دورہ ، سہولیات کی دستیابی اور سٹاف کی حاضری چیک کی

 علی اکبربھنڈر کا بنیادی مرکز صحت نو  تک کا دورہ ، سہولیات کی دستیابی  اور سٹاف کی حاضری چیک کی

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنرعلی اکبربھنڈر کا بنیادی مرکز صحت نوتک کا دورہ ،طبی سہولیات کی دستیابی اور سٹاف کی حاضری چیک کی ۔ڈپٹی کمشنر نے بی ایچ یو انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔۔

 کہ مریضوں کو عمدہ علاج معالجہ کی سہولیات کی دستیابی کیساتھ ساتھ صفائی ستھر ائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے ۔ان کہنا تھا کہ ضلع ہیلتھ سیکٹرکی بہتری کیلئے ہسپتالو ں اور مرکز صحت پر تواتر کیساتھ انسپکشن کی جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں