گاڑی سے ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیا ں برآمد

گاڑی سے ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیا ں برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فوڈ اتھارٹی نے نواحی علاقے مہرآباد کالونی ساہیوال میں کاروائی کر کے مردہ مرغیوں سے بھری ہوئی گاڑی پکڑلی۔۔

 ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق گاڑی سے لگ بھگ 1ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد ہوئیں جو شہر کے مختلف ہوٹلز میں سپلائی کی جانی تھیں، برآمد ہونیوالی یہ مردہ مرغیاں موقع پر تلف کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر وادیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں