پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 57رب میں ۔

پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے سرفراز اور علی رضا سمیت 3 اراد کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے اسلحہ ، موبائل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملز م ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں