کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے ۔

علاقے گلفشاں کالونی میں پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران عباس نامی شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ جس نے مکان کرایہ پر لے رکھا تھا لیکن اس سے متعلق تھانہ میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں