امانت کے طور پر حاصل کئے زیورات خورد برد

امانت کے طور پر حاصل  کئے زیورات خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امانت کے طور پر حاصل کئے گئے زیورات خورد برد کرلئے گئے ۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ پنج پیر کے۔

 رہائشی راشد گلزار نے پولیس کو بتایا کہ ملزم شوکت کی جانب سے قریبی تعلقات کی بنا پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات بطور امانت حاصل کئے تھے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے ملزم کی جانب سے خوردبرد کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں