پٹرولنگ پولیس پنجگرائیں ان ایکشن:سلنڈر استعمال کرنے پر ویگن ڈرائیور کیخلاف کارروائی

پٹرولنگ پولیس پنجگرائیں ان  ایکشن:سلنڈر استعمال کرنے  پر ویگن ڈرائیور کیخلاف کارروائی

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)پٹرولنگ پولیس پنجگرا ئیں کی کاروائی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر ہائی ایس کے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج۔

 ‘ پٹرولنگ پولیس پنجگرائیں کے انچارج اسد سب انسپکٹر نے دوران چیکنگ بستی مائی روشن کے قریب ہائی ایس کو روکا دوران چیکنگ گاڑی کا ڈرائیور گیس سلنڈر کااستعمال کرتے پایا گیا ڈرائیور نے سلنڈر کا استعمال کر کے انسانی جانوں اور اپنی جان کو خطرہ میں ڈالنے پر ہائی ایس کے ڈرائیور وقار احمد قوم راجپوت ساکن کلورکوٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں