ناجائز اسلحہ رکھنے والہ سرکاری مہمان بن گیا ،مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ رکھنے والہ سرکاری  مہمان بن گیا ،مقدمہ درج

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا )ناجائز اسلحہ رکھنے والہ سرکاری مہمان بن گیا اسلحہ برآمد ،مقدمہ درج ‘کلورکوٹ کے علاقہ ۔

میبل شریف کی پولیس چوکی کے انچارج فرحان اعجاز خان نے دوران چیکنگ میبل اڈہ پر ملزم قمر زمان کو مشکوک پاکر گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے ناجائز پسٹل30بور اور دو گولیاں برامد کر لیں۔ ملزم پسٹل کا لائسنس اجازت نامہ پیش نہ کر سکا ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں