باپ بیٹے نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

 باپ بیٹے نے قادیانیت سے  تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

بھیرہ(نامہ نگار )محلہ حاجی گلاب بھیرہ کے باپ بیٹے نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا ہے۔

 قادیانی الطاف احمد اور اس کے بیٹے کاشف احمد کو مدرسہ عمر فاروق لال والی لوکڑی کے قاری محمد ثقلین عبداللہ ملک نے کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک انہیں دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں