جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ، مویشی چور گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ، مویشی چور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 02 اشتہاری مجرمان اور 01 مویشی چور کوگرفتار کر لیا،اشتہاری مجرمان میں تنویر اور علی شامل ہیں۔۔

 جو کہ مجرمان راہزنی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں اشتہاری مجرم تھے ،اسی طرح مویشی چور عمران کو بھی گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے چوری شدہ بھینس برآمد کر لیں، جبکہ مزید کاr روائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں