لڑکی سے گھر گھس کر زیادتی

لڑکی سے گھر گھس کر زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے ساتھی کی مدد سے دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈالا، دین کالونی میں فرحان اور محسن نے مسماۃ(ف) کو گھر گھس کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔

 اوباش نے ساتھی کی مدد سے دوشیزہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈالا، دین کالونی میں فرحان اور محسن نے مسماۃ(ف) کو گھر گھس کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں