گرانفروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 گرانفروش رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد ارشد نے چھاپے مار کر روٹی، و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر ارشد،محبوب ،عامر، اصغر، لیاقت اور آفتاب کو رنگے ہاتھوں پکڑ کرمقدمات درج کروادیئے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد ارشد نے چھاپے مار کر روٹی، و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر ارشد،محبوب ،عامر، اصغر، لیاقت اور آفتاب کو رنگے ہاتھوں پکڑ کرمقدمات درج کروادیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں