ویکسی نیٹروں کی از سر نو سکروٹنی کے احکامات جاری کر دئیے گئے

ویکسی نیٹروں کی از سر نو سکروٹنی کے  احکامات جاری کر دئیے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب نے سرگودھا سمیت خوشاب ، میانوالی اور بھکر میں کام کرنیوالے تمام ویکسی نیٹروں کی از سر نو سکروٹنی کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے۔۔

 کہ ایسے ویکسی نیٹرز جو اپنے ایک ایک درجہ اوپر کی سی ڈی سی سپروائزر پوسٹ پر کام کر رہے ہیں کی تفصیلات فوری طور پرارسال کی جائے ،اہم مواقع پر ویکسی نیشن کے عمل کو بہتر بنانے اور مطلوبہ اہداف پورے کرنے کیلئے ویکسی نیٹرز کی استعداد کار بڑھائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں