بغیر لائسنس ڈرائیو نگ ٹرالی ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیو نگ  ٹرالی ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیو نگ کرنے والے ٹرالی ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناولٹی پُل کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں