کمسن لڑکے نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

کمسن لڑکے نے مبینہ زیادتی  کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 58 گ ب کے رہائشی یونس نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم علی کی جانب سے اسکے کمسن بیٹے کو مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں