گھریلو رنجش ،خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا
![گھریلو رنجش ،خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنا پر خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 529 گ ب میں ملزمان کی۔۔
جانب سے گھریلو رنجش کی بناء پر ممبینہ طور پر غلام فاطمہ کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔