ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی  علاقے میں لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور سلیم کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں