اندھے قتل کا سراغ ،خاتون کا قاتل اس کا ماموں نکلا

اندھے قتل کا سراغ ،خاتون کا قاتل اس کا ماموں نکلا

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا )اندھے قتل کے مقدمہ میں بڑی کامیابی، تھانہ کوٹمومن نے ملزم کو 2 دنوں میں گرفتار کر لیا۔

، 29جون 2024کو ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی جس کی شناخت ناممکن تھی شبہ تھا کہ اس کو قتل کر کے پھینکا گیا ہے ، پولیس نے تفتیش شروع کی تو مقتولہ کا شناخت 28سالہ نازیہ کے نام سے ہوئی،معلوم ہوا کہ اس کو اس کے ماموں اعجاز نے غیرت کے نام سے قتل کے کر پھینک دیا تھا، پولیس نے بہترین تفتیش اور موثر حکمت عملی سے ملزم کو 2دنوں میں ہی ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں