دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

دوہرے قتل کے مقدمہ  میں مطلوب ملزم گرفتار

کوٹ مومن (نامہ نگار) پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم تیمور نے۔

 اپنے ساتھی کیساتھ ملکر بلال اور علی کو قتل کیا اور روپوش ہو گیا تھا،پولیس نے جدید و روائتی طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں