زمین کا تنازع ،بھاری مالیت کی فصل تباہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے وجھ میں زمین کے تنازعہ پرغلام مصطفی وغیرہ درجن سے زائد افرادنے مخالف اسلم کے رقبہ پر زبردستی دھاوا بول کر۔۔
بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی اور وہاں موجود افراد کو دھمکاتے رہے۔
ہوئے انہیں زبردستی بے دخل کر کے قبضہ کی کوشش کی تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے