ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ

ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو  ہسپتال میانوالی کا دورہ

کمرمشانی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ۔سب انسپکٹر نور خان ٹریفک وارڈن کے شدید علیل ہونے کی اطلاع پر تیمارداری اور مدد کیلئے پہنچ گئے ۔

ڈی پی او میانوالی مطیع اﷲ خان نے سب انسپکٹر نور خان ٹریفک وارڈن کو معدہ اور ہیپاٹائٹس سی کے عارضے میں مبتلا اور طبیعت خراب ہونے کی اطلاع پر اس کی تیمارداری اور مدد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی پہنچ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں