13سالہ بچی کیساتھ زیادتی

13سالہ بچی کیساتھ زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے نو عمر بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 91جنوبی میں فاروق نے مبینہ طور پر محلے دار کی بیٹی 13سالہ (ف) کو دھوکہ سے بلاکر زیادتی کی اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 اوباش نے نو عمر بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ 91جنوبی میں فاروق نے مبینہ طور پر محلے دار کی بیٹی 13سالہ (ف) کو دھوکہ سے بلاکر زیادتی کی اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں