سابقہ رنجش پر مخالفین کا بہیمانہ تشدد اور فائرنگ ، شہری زخمی

سابقہ رنجش پر مخالفین کا بہیمانہ  تشدد اور فائرنگ ، شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر تشدد اور فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے غلام رسول ٹاوّن کے رہائشی محمد نواز نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں