جوڈیشل افسروں کا سنٹرل جیل اور بورسٹل جیل کا دورہ

 جوڈیشل افسروں کا سنٹرل جیل اور بورسٹل جیل کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جاوید الحسن چشتی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اقبال ہرل اور ۔

سول جج قمر عباس رانجھا نے سنٹرل جیل اور بورسٹل جیل کا دورہ کیا ۔اس دوران جوڈیشل افسروں نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید سنٹرل جیل سے 25 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔علاوہ ازیں انہوں نے قیدیوں کے مسائل بھی سنے اور کھانے کا معیار چیک کیا جبکہ دونوں جیلوں میں انتظامی وحفاظتی انتظامات بھی چیک کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں