اسلحہ کی نمائش پر5افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر5افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے 5افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے۔

 مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کوحراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلارہے تھے ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں