شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے مسلم ٹاوّن میں عامر رشید نامی شہری کے گھر باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے مسلم ٹاوّن میں عامر رشید نامی شہری کے گھر باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں