شادی شدہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ لڑکی کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے۔

 علاقے چک نمبر 237گ ب میں صابر علی نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی شادی شدہ جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طورپر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں