گرجا گھروں کی سکیورٹی الرٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجاگھروں کی سکیورٹی الرٹ رہی، پولیس کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا ئی گئی تھیں، تمام چرچز کی سکیورٹی پر 6 سو پولیس اہلکار تعینات، محافظ اسکواڈ کی 11 ٹیمیں مسلسل گشت کرتی رہیں۔
اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجاگھروں کی سکیورٹی الرٹ رہی، پولیس کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا ئی گئی تھیں، تمام چرچز کی سکیورٹی پر 6 سو پولیس اہلکار تعینات، محافظ اسکواڈ کی 11 ٹیمیں مسلسل گشت کرتی رہیں۔