اے ایس آئی کی سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی‘1لاکھ روپے انعام دیا گیا

 اے ایس آئی کی سب انسپکٹر کے عہدہ  پر ترقی‘1لاکھ روپے انعام دیا گیا

بھیرہ(نامہ نگار )پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی چو دھری نصیر میکن کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے۔۔۔

 گزشتہ روز ایک تقریب میں آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے انہیں ترقی کے بیج لگائے اور بہترین کارکردگی پر انہیں ایک لاکھ روپیہ نقد انعام دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں