ایم سی شاہ پور میں سالانہ ٹھیکہ جات کی نیلامی

ایم سی شاہ پور میں سالانہ  ٹھیکہ جات کی نیلامی

شاہ پور (نمائندہ دنیا )چیف آفیسر مبشر کلیم کی زیر نگرانی ایم سی شاہ پور میں سالانہ ٹھیکہ جات کی نیلامی کی گئی جس کیلئے ڈی سی آفس سے راونعیم انجم ایم او سی ایف بھی موجود تھے۔۔۔

 نیلامی میں ایس ڈی او علی مہران ، محمد یعقوب ، رمضان سیفی بھی موجود تھے ، نیلامی میں شفقت علی‘ملک عارف‘ محمد مظہر ‘ افتخارراجہ‘منصور الطاف ، محمد احسن ، خواجہ یوسف اور یوسف شاہ اور دیگر نے حصہ لیا مشتہری فیس کا ٹھیکہ یوسف شاہ نے سب سے زیادہ بولی چار لاکھ اکاون ہزار روپے دے کر حاصل کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں