پیر محمد کرم شاہ الازہری کے 26 و یں سالانہ عرس کی تقریبات شروع

 پیر محمد کرم شاہ الازہری کے 26 و یں  سالانہ عرس کی تقریبات شروع

بھیرہ(نامہ نگار )وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج پیر محمد کرم شاہ الازہری کے 26ویں سالانہ عرس کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔۔۔

جن کی صدارت سجادہ نشین دربار امیر السالکین سابق وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات شاہ کریں گے پیر گروپ کے ترجمان میاں محمد نعیم الدین نے میڈیا کو بتایا کہ عرس کی تقریبات27جولائی تک جاری رہیں گی ۔ آج خانوادہ امیر السالکین اپنے سینکڑوں مریدین اور متقدین کے ہمراہ مزار پر رسم چادر پوشی ادا کریگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں