مجتبیٰ شجاع الرحمن سے بھیرہ کے لیگی ورکر رانا سہیل احمد کی ملاقات

 مجتبیٰ شجاع الرحمن سے بھیرہ کے  لیگی ورکر رانا سہیل احمد کی ملاقات

بھیرہ(نامہ نگار )صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن سے گزشتہ روز بھیرہ کے لیگی ورکر رانا سہیل احمد نے ملاقات کی سوشل میڈیا پر۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی اور دیگر حکومتی اقدامات کو نمایاں پیش کرنے پر صوبائی وزیر نے رانا سہیل احمد کی صلاحیتوں کو سراہا اور کہا کہ لیگی کارکن پارٹی کا سرمایہ ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں