خاتون پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

خاتون پر ڈنڈوں سوٹوں  سے تشدد ، لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے ۔

علاقے چک نمبر 94گ ب میں رحمان نامی شہری کی ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابوکرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں