سابقہ رنجش ،میاں بیوی کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا، دھمکیاں

سابقہ رنجش ،میاں بیوی کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 500گ ب کی رہائشی ریحانہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزم حسنین اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے اسکے شوہر سمیت قابوکرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں