گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ،2 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقوں میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارر وائیاں کرتے ہوئے عرفان اور شہباز نامی دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں